تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2023
کپتانی ملتے ہی شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا ہے۔ شان مسعود جو پہلے ڈی کیٹگری میں تھے اب ان کو ترقی دیتے ہوئے بی میں شامل کرلیا گیا ہے۔

پی سی بی نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا بی کیٹگری سے نیچے ہے اور وہ کپتان بنتا ہے تو اس کا کنٹریکٹ اس وقت تک بی کیٹگری میں کر دیا جائے گا جب تک وہ کپتانی کر رہا ہے۔ 34 برس کے شان مسعود دورہ آسٹریلیا جانے والی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپین شپ 25-2023 تک کپتان بنائے گئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے  18دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبرن اور تیسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

Previous Post

قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

Next Post

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے

Next Post
سپریم جوڈیشل کارروائی کو چلینج کردیا

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist