تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہ نواز امیر کلاشنکوف رکھنے کے الزام سے بری

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2023
سارہ انعام قتل کیس : شاہ نواز کی والدہ گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام کے قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز امیر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے غیر قانونی کلاشنکوف رکھنے کےالزام سے بری کر دیا۔ اس موقع پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ پراسیکوشن شاہ نواز امیر کے خلاف الزام ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔ پراسیکیوشن کے شواہد میں ایک سے زائد شکوک و شبہات پائے گئے۔ شکایت کنندہ کانسٹیبل طارق کو بطورگواہ پیش ہی نہیں کیا گیا۔ اسی لیے شاہ نواز امیر کو قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام سے بری کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں پولیس نے شاہ نواز امیر سے کلاشنکوف کی برآمدگی کا مقدمہ درج کیا تھا۔

Previous Post

گرفتاری کا حکم

Next Post

قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

Next Post
قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist