تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میکس ویل کی کپتان سے معذرت

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2023
میکس ویل کی کپتان سے معذرت
Share on FacebookShare on Twitter

منگل کو افغانستان کے خلاف دھواں دھار طوفانی بیٹنگ کرنے والے میکس ویل کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میکس ویل نے صرف 128 گیندوں پر 10 چھکوں اور 21 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست رہتے ہوئے 201 رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا کو میچ جتوا کر عالمی کپ کے سیمی فائنل تک لے گئے۔ سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا کہ  وہ  سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پُرجوش ہیں ، ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے انہیں  پیغامات بھیجے۔ میکس ویل نے اعتراف کیا کہ کپتان پیٹ کمنز نے شاندار ساتھ نبھایا۔ اُن سے معذرت کرتے ہیں کہ ڈبل رنز لینے سے وہ انکار کرتے رہے۔ میکس ویل نے زخمی حالت میں یہ ناقابل فراموش اننگ کھیلی تھی جس میں کئی مواقع پر انہوں نے جہاں دوسرے رنز کے لیے معذرت کی وہیں سنگل رنز بنانے سے بھی وہ دور رہے۔

Pretty overwhelmed with all the ❤️ Thank you so much to everyone that has sent messages. @patcummins30 was amazing out there! Sorry I knocked back a couple 🫣
Time to get back to dad duties 👨‍👩‍👦❤️

— Glenn Maxwell (@Gmaxi_32) November 8, 2023

Previous Post

شکیب الحسن آخری میچ سے باہر

Next Post

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات قابل افسوس ہیں

Next Post
پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات قابل افسوس ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist