تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اکتوبر میں مہنگائی میں 1.08 فیصد اضافہ

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2023
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک مہنگائی کی شرح 28.48 فیصد رہی۔ گزشتہ ماہ مختلف  شہروں میں مہنگائی میں 1.07 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایک ماہ میں دیہات میں مہنگائی میں 1.10 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا۔ ایک ماہ میں پیاز 38.7 فیصد اور دیگر سبزیاں 17.7فیصد مہنگی ہوئیں جبکہ پھل 6.4 فیصد مہنگے ہوئے۔ گزشتہ ماہ  انڈے 6 فیصد اور آلو 3.72 فیصد مہنگے ہوئے، اکتوبر میں بجلی چارجز 8.2 اور شادی ہال کا کرایہ 5.4 فیصد بڑھ گئے۔ سالانہ بنیادوں پر مصالحہ جات 84.5 فیصد مہنگے ہوئے جبکہ ایک سال کے دوران  چینی 69.9، آٹا 63.3، چاول 62.2 فیصد مہنگے ہوئے۔ ادارۂ شماریات کے مطابق سال بھر میں  درسی کتب 85 فیصد مہنگی ہوئیں۔  گیس 62.8 اور بجلی چارجز 50.6 فیصد بڑھ گئے جبکہ ایک سال کے دوران دوائیاں  36.6 فیصد اور موٹر فیول 30.8 فیصد مہنگا ہوا۔

Tags: ادارہ شماریاتمہنگائی
Previous Post

لاہور : فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

Next Post

ملک بھر میں الیکشن 11 فروری 2024 کو ہوں گے

Next Post
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط

ملک بھر میں الیکشن 11 فروری 2024 کو ہوں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist