تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آصف زرداری ذاتی حیثیت میں احتساب عدالت طلب

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2023
پی ٹی آئی کا آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں پیش رفت۔ عدالت نے اب  آصف زرداری سمیت 15 ملزمان کو ذاتی حیثیت میں 18 دسمبر کو طلب کر لیا۔ ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو شامل ہیں۔ طلب کیے گئے ملزمان میں خواجہ عبد الغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو بھی شامل ہیں۔

Tags: آصف زرداریاحتساب عدالت
Previous Post

لمز یونیورسٹی پر پولیس دھاوے کی جھوٹی خبر ہے، آئی جی پنجاب

Next Post

لاہور : فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

Next Post
جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

لاہور : فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist