تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کی تاریخ کا اعلان پورا آئین نہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق نے لاہور میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹرڈ غیرملکی شہریوں میں سے کسی ایک کو بھی پاکستان سے بے دخل نہیں کیا جارہا۔ دستاویزات کے بغیر پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کو انخلا کی ڈیڈلائن دی گئی، تیسری کیٹگری ان کی ہے جو جعلی شناخت کے حامل ہیں، اس کے لیے بھی ایک میکنزم طے کردیا ہے۔ لمز یونیورسٹی میں طالب علموں سے گفتگو کرنے پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لمز کے بچے ہمارے بچے ہیں، شرارتیں کرتے رہتے ہیں، کوئی بات نہیں، ہم بھی یہی کرتے رہے ہیں، جو جوابات تھے وہ بھی ریکارڈ پر موجود ہیں۔تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ کیے جانے کے سوال پر انہوں نے صحافی سے کہا کہ مجھے لگتا ہے آپ مجھے وزیراعظم نہیں چیف الیکشن کمشنر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، میں کون ہوتا ہوں انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے حوالے سے یقین دہانی کرواؤں؟ یہ الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے۔ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو ہر قسم کی معاونت فراہم کی جائے گی، ، آئین کے کئی اور پہلو ہیں، کیا ان تمام پہلوؤں کو نظرانداز کرکے صرف اس ایک پہلو پر زور دینا چاہیے؟  الیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے تو نگران حکومت کیسے ایک ایسا عمل کر سکتی ہے جو غیرقانونی اور غیرآئینی ہو۔

Tags: انوارالحقنگراں وزیراعظم
Previous Post

کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ

Next Post

راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

Next Post
راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist