تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
پی آئی اے  نے افغانستان میں اپنی سروس معطل کردی
Share on FacebookShare on Twitter

پی آئی اے کی 800 سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی تھیں اور اب پھر سے یہ بحالی کی طرف ہیں۔ آج آپریٹ کی جانے والی بیشتر پروازیں بین الاقوامی ہیں۔ پی آئی اے کی آج مجموعی طور پر 45 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آج چھوٹے سیکٹر کی پروازوں کی روانگی ہوسکتی ہے۔ ۔ گلگت اور اسکردوکی پروازیں بھی آج آپریٹ کی جائیں گی جبکہ  8 روز کے بعد کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں بھی آج بحال ہو رہی ہیں۔ یاد رہے کہ پی آئی اے کو پرازیں منسوخ ہونے کی بنا پر 10 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

Tags: پی آئی اے
Previous Post

سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش

Next Post

کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ

Next Post
کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ

کوہلی پر تنقید گاؤں والوں کا اخبار دفتر پر احتجاج اور حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist