تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2023
سوشل میڈیا انفلوئنسردلہا کی تلاش
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس منفرد اشتہار کو ریا نامی خاتون کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ بھارت کے مقامی اخبار میں شائع ہونے والے اس اشتہار کے مطابق ریا کو ایسے ساتھی کی تلاش ہے جو ان کے ساتھ ریلز بھی بناسکے۔ ریا کا کہنا ہے کہ ایسا دلہا ڈھونڈ رہی ہیں جو کیمرے کے سامنے آنے پر شرم محسوس نہ کرے بلکہ وہ اُن کے ساتھ پیارے بھری ریلیز بنانے میں مدد کرے۔  ریا کی خواہش ہے کہ ان کا مستقبل کا دلہا موئی موئی جیسے ٹرینڈنگ میوزک پر ریلیز بنانے میں مدد کرے اور جوائنٹ فیملی سے تعلق نہ رکھتا ہو۔

شادی کی خواہش مند خاتون کا کہنا ہے کہ رشتے کے لیے رابطہ کرنے سے پہلے ایمیزون منی ٹی وی پر ویب سیریز ’ہاف لوو ہاف اریجنڈ‘ دیکھیں تاکہ پتا چل سکے کہ انہیں کس قسم کے لڑکے نہیں پسند۔ یہی نہیں اس اشتہار میں مزید لکھا ہے کہ لڑکے کو ویڈیو ایڈیٹنگ سوفٹ ویئرز جیسے پریمیئر پرو وغیرہ استعمال کرنے آتے ہوں تاکہ وہ رِیلز اور ویلوگز ایڈٹ کر سکیں۔ اس اشتہار پر دیگر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

probably the WILDEST matrimonial ad ever 💀😂 pic.twitter.com/kIMWGhJlW0

— Aayushi Gupta (@Aaayushiiiiiii) October 27, 2023

Tags: سوشل میڈیاسوشل میڈیا انفلوئنسردلہا
Previous Post

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے ڈیڈلائن کا آخری روز

Next Post

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف

Next Post
پی آئی اے  نے افغانستان میں اپنی سروس معطل کردی

پی آئی اے کا فضائی آپریشن بحالی کی طرف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist