تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 21, 2023
ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف نے دبئی ہوائی اڈے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017 کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے، دکھ کی بات ہے کہ ملک آگے جانے کے بجائے پیچھے چلا گیا۔ جو پاکستان  آئی ایم ایف کو بھی خدا حافظ کہہ چکا تھا وہ مسائل کا شکار ہے، وہ ملک  جہاں لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی تھی اور علاج کی سہولت موجود تھی کیا وہ پاکستان آج نظر آتا ہے؟ 2017 میں پاکستان میں روزگار مل رہا تھا اور علاج کی سہولت تھی، نوبت یہاں تک کیوں آئی؟ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ  ماضی میں ان کی بیٹی مریم نواز کے پاس کوئی سرکاری آفس نہیں تھا، انہیں گرفتار کیا گیا۔ سب خدا پر چھوڑ دیا تھا۔ اب 4 سال بعد پاکستان جارہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ہم 9 مئی والے نہیں، ہم 28 مئی والے ہیں۔

We are the 29 May people, not the 9 May attackers: Nawaz Sharif pic.twitter.com/qXMZjWYHEK

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) October 21, 2023

Tags: نواز شریف
Previous Post

کراچی میں منفرد اور اچھوتی نمائش

Next Post

انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے

Next Post
انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے

انتقام نہیں ترقی اور خوش حالی کی خواہش ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist