تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطل، اسلام آباد ہائی کورٹ کا گرفتار نہ کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2023
گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے نئے انکشافات اور سیاسی ہلچل
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے بڑی راحت، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں اُن کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ یہ محفوظ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سنایا۔ فیصلے کے تحت نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری 24 اکتوبر تک کے لیے معطل کیے گئے ہیں اور اگر وہ اس تاریخ کے بعد عدالت نہ آئے تو وارنٹ بحال ہوجائیں گے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ نے  العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالتی حکم کے مطابق  نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے۔ اُن کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظورکرلی گئی ہے۔ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ نون لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

Tags: نواز شریف
Previous Post

تیزرفتاری پر روہیت شرما کا چالان

Next Post

کوہلی کی سنچری کے لیے ایمپائرکی کامیاب کوشش

Next Post
کوہلی کی سنچری کے لیے ایمپائرکی کامیاب کوشش

کوہلی کی سنچری کے لیے ایمپائرکی کامیاب کوشش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist