تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جماعتِ اسلامی، پی ٹی آئی نے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج کردیے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2023
مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر
Share on FacebookShare on Twitter

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ضلع کیماڑی سے کاغذات نامزدگی کو سٹی کورٹ الیکشن ٹریبونل غربی میں چیلنج کردیا گیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ مرتضیٰ وہاب ماڑی پور یو سی 3 کے  ووٹر ہیں اور نا ہی رہائشی۔ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت امیدوار کا وارڈ یا کونسل میں رجسٹرڈ ووٹر ہونا ضروری ہے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مرتضیٰ وہاب کے کاغذات نامزدگی کی منظوری غیر قانونی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے بھی کچھ ایسا ہی موقع اختیار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے یو سی 3 ماڑی پور کے 2 امیدواروں نے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا ہے۔ جس میں یہ درخواست کی گئی ہے کہ مرتضیٰ وہاب ضلع کیماڑی سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں، بلدیاتی قوانین کے مطابق امیدوار کے لیے متعلقہ کونسل کا رجسٹرڈ ووٹر ہونا لازمی ہے جبکہ  مرتضیٰ وہاب کے کاغذات نامزدگی کے مطابق ان کا پتہ ضلع جنوبی کا ہے۔

Tags: مرتضی وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب
Previous Post

پشاور : موبائل فون سمز کی سرعام فروخت پر پابندی

Next Post

سیالکوٹ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں

Next Post
سیالکوٹ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں

سیالکوٹ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist