تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2023
فلسطین تنازعہ، ملالہ کا جنگ بندی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی ملالہ یوسف زئی نے فلسطینی گروپ حماس اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ملالہ یوسف زئی نے لکھا کہ جیسا کہ میں نے حالیہ دنوں کی دل دہلا دینے والی خبریں دیکھی ہیں، اس دوران میری توجہ فلسطینی اور اسرائیلی بچوں کی طرف ہے جو جنگ کی صورتحال میں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ملالہ یوسف زئی لکھتی ہیں کہ صرف 11 برس کی تھی جب میں نے اپنے آس پاس  دہشت گردی اور تشدد جیسا ماحول دیکھا، صبح سویرے ہم مارٹر گولوں کی آوازوں سے جاگتے تھے،  اسکولز اور مساجد کو بموں سے تباہ ہوتے دیکھا، امن ایک ایسی چیز بن گئی جس کا ہم صرف خواب ہی دیکھ سکتے تھے۔ جنگ ہمیشہ بچوں پر اثر انداز ہوتی ہے چاہے وہ اسرائیل کے گھروں سے اٹھائے گئے بچے ہوں یا غزہ میں فضائی حملوں کے ڈر سے چھپے ہوئے یا خوراک اور پانی کی کمی کا سامنا کرنے والے بچے ہوں۔

pic.twitter.com/WdzadzFqxc

— Malala Yousafzai (@Malala) October 10, 2023

Tags: ملالہ یوسف زئی
Previous Post

پاکستانی صحافیوں کو بھارتی ویزے جاری کرنے کا عمل

Next Post

ڈراما سیریل ” مائی ری ” کے اختتام پر سوال

Next Post
ڈراما سیریل ” مائی ری ” کے اختتام پر سوال

ڈراما سیریل " مائی ری " کے اختتام پر سوال

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist