تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جناح ہاؤس حملہ کیس : ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2023
جناح ہاؤس پر حملہ، جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملے کے ملزمان کا جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹی فکشن جاری کردیا ہے۔ جس میں یہی کہا گیا ہے کہ ملزمان کا ٹرائل سینٹرل جیل لاہور میں ہوگا۔ نوٹی فکشن کے مطابق  عسکری ٹاور پر حملے، تھانہ شادمان پرحملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا۔پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کر کے عدالت میں جمع کرا رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جناح ہاؤس حملہ کیس کے اسپشل پراسکیوٹر فرہاد علی شاہ  کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ملزمان کو ہردن  جیل سے عدالت لانا اور واپس لے جانا مشکل کام ہے۔ کوشش ہے کہ مقدمے کا ٹرائل جلد از جلد مکمل کروائیں۔ اے ٹی سی رولز کے تحت کیس کی سماعت روزانہ ہوگی۔

Previous Post

کراچی کا منفرد کرکٹ ریسٹورنٹ

Next Post

جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

Next Post
جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist