تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کے نام

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
امن کا نوبل انعام ایران میں خواتین کی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی انسانی حقوق کی رہنما نرگس محمدی کو امن کے نوبل انعام 2023 کا حقدار قرار دیا گیا جنہوں نے خواتین کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے میں قید کی تکلیفیں برداشت کیں اور اب تک وہ جیل میں اسیری کی زندگی گزار رہی ہیں۔ نرگس محمدی کو انسانی حقوق کے لیے کام کرنے پر سزا کے طور پر 13 مرتبہ گرفتار بھی کیا جاچکا ہے۔ 5 مقدمات میں مجموعی طور پر 31 سال قید اور 154 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔

وہ امن کا نوبل انعام حاصل کرنے والی 19 خاتون ہیں۔ نوبل انعام برائے امن کی مالیت 1 ملین ڈالر کے مساوی  ہے جو 10 دسمبر کو دیاجائے گا۔ نرگس محمدی 2003 کے نوبل امن انعام یافتہ انسانی حقوق کی کارکن شیریں عبادی کی زیرقیادت ایک غیر سرکاری تنظیم ڈیفنڈرز آف ہیومن رائٹس سینٹر کی نائب سربراہ بھی ہیں۔

Previous Post

نواز شریف 21 اکتوبر کو ہی آرہے ہیں

Next Post

مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

Next Post
مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist