تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2023
عالمی کرکٹ کپ : پاکستان کا پہلا ٹاکرا ہالینڈ کے ساتھ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے عالمی کرکٹ کپ کی اپنی مہمات کا آغاز کررہی ہے۔ قومی ٹیم 7  برس بعد انڈیا آنے والی ٹیم ہے جس نے  حیدرآباد دکن میں کئی ٹریننگ سیشنز کیے ہیں۔حیدرآباد میں پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے 9 میں سے 2 میچز کھیلے گی۔

وارم اپ میچز سے پاکستانی ٹیم کو اپنے کامبی نیشن کو تیار کرنے اور تمام کھلاڑیوں کو پریکٹس کے بھرپور مواقع ملے ہیں۔ بابراعظم کہتے ہیں کہ تیاریاں بہت بہتر ہیں۔ ہفتےبھر سے  حیدرآباد میں ہیں اور 2 پریکٹس میچز میں مختلف کامبی نیشن آزمائے ہیں اور ہر کھلاڑی کو موقع دیا ہے تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ ہر سچویشن میں کھیل سکتا ہے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یقین ہے کہ وہ اس عالمی کپ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔  دوسری جانب پہلی مرتبہ کسی عالمی کرکٹ کپ کے میچ میں پاکستانی صحافی اسٹیڈیم میں موجود نہیں ہوں گے۔ بھارتی ویزہ پالیسی کے باعث  ابھی تک کسی پاکستانی صحافی یا تماشائی کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔

Tags: بابراعظمپاکستان کرکٹ ٹیم
Previous Post

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

Next Post

ٹی وی شو جھگڑا کیس : شیرافضل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Next Post
سینیٹر افنان سے مارپیٹ، شیرافضل خان کی عبوری ضمانت منظور

ٹی وی شو جھگڑا کیس : شیرافضل کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist