تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2023
بابراعظم کی کور ڈرائیو پر آئی سی سی کی ویڈیو
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابراعظم کی کور ڈرائیو کو دنیا کے کئی کھلاڑیوں نے بہترین قرار دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ویڈیو میں بیشتر کھلاڑیوں سے دریافت کیا گیا کہ آپ کور ڈرائیو کا جب سنتے ہیں تو کس کا پہلا خیال آتا ہے تو کھلاڑیوں کا یہی جواب تھا کہ بابراعظم ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی سوال جب بابر اعظم سے وچھا گیا کہ کَور ڈرائیو کا سُن کر آپ کے ذہن میں پہلا خیال کیا آتا ہے۔ اس سوال پر بابر اعظم نے جواب دیا کہ میں خود۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ICC (@icc)

Tags: بابراعظم
Previous Post

غیر قانونی طور پر مقیم سبھی غیرملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ

Next Post

آج سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

Next Post
آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں

آج سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist