تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر آئیں گے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2023
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف حفاظتی ضمانت لے کر وطن لوٹیں گے اور پھر عدالت میں سرنڈر کریں گے۔ اس سلسلے میں قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی ہے۔ نواز شریف 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے اور اس سلسلے میں تیاریاں عروج پر ہیں۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ سابق پی ڈی ایم حکومت نے کسی پر کوئی مقدمہ نہیں بنایا اگر کوئی جیل میں ہے تو اپنی حرکتوں کی وجہ سے کیونکہ 9 مئی کو سازش کے تحت پاکستان کے دفاع پر حملہ کیا گیا۔ اس وقت اگر ہم بھی وہی سب کو پکڑلیں گے اور کسی کو نہیں چھوڑیں گے کی گردان کریں گے تو خود سے اور ملک دونوں سے زیادتی کریں گے۔

Tags: نواز شریف
Previous Post

سائفر کیس : جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

Next Post

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ

Next Post
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist