تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عراق : شادی کی تقریب میں خوف ناک آتشزدگی

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2023
عراق : شادی کی تقریب میں خوف ناک آتشزدگی
Share on FacebookShare on Twitter

عراقی صوبے نینوی میں خوشیوں بھری تقریب اُس وقت ماتم میں بدل گئی جب خوف ناک آگ نے تباہی اور بربادی مچادی۔ 100 سے زائد افراد کی ہلاکت ہوئی جبکہ 150 افراد زخمی ہوئے ۔ 27  ستمبر کو ضلع الحمدانیہ میں شادی کی تقریب جاری تھی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 سے 11 بجے کے درمیان  آگ بھڑک اٹھی ۔ تقریب میں ہزار کے قریب مہمان تھے۔  دلہا اور دلہن رقص کررہے تھے کہ آتش بازی کی وجہ سے چھت میں اچانک لگی اور چند ہی منٹوں میں چاروں طرف پھیل بھی گئی۔

Could you imagine being at this wedding?

A new video has been released showing the very moment that a fire started at the Iraq wedding this past Thursday in the northern province of Nineveh.

Sadly, over one hundred people lost their lives, and many more suffered injuries after… pic.twitter.com/rThQrTHJAm

— Ed Krassenstein (@EdKrassen) September 28, 2023

مہمانوں کے سروں پر آگ کے شعلے گرے اور کوئی بھی ہال سے باہر نہیں جاسکا۔ جوڑے کی آگ کی وجہ سے ہلاکت نہیں ہوئی تاہم دونوں معمولی جھلس گئے ہیں۔ دلہن کا پورا خاندان تین بھائی، چچا اور کزن آگ کی پلیٹ میں آکر ہلاک ہوئے جبکہ دلہے کی ماں بھی فوت ہوگئی۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق  سیکورٹی فورسز نے شادی ہال کے مالک اور3  افراد سمیت عملے کے 10 افراد کو گرفتار کر لیا ہے جو آتش بازی کے ذمہ دار تھے۔ زخمی افراد میں زیادہ تر مکمل طور پر جھلس چکے تھے اور کچھ  کے جسم کا 50 سے 60 فیصد حصہ جھلس چکا ہے۔

Previous Post

نجی اسکولز میں 10 فی صد بچوں کو مفت تعلیم پر عمل کرانے کی ہدایت

Next Post

جنید اور پروین ۔۔ سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ؟

Next Post
جنید اور پروین ۔۔ سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ؟

جنید اور پروین ۔۔ سوشل میڈیا پر کیوں وائرل ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist