تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ ریاست سے ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2023
چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ ریاست سے ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتوں سے ریلیف نہ ملا تو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے۔ نگراں وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ  الیکشن میں تحریک انصاف کے ساتھ کوئی سختی نہیں برتی جائے گی۔ نواز شریف کی وطن واپسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف معاملے پر چاہتے ہیں کہ قانون اپنا راستہ اختیار کرے۔ نواز شریف کو عدالتوں نے اجازت دی تھی،ایگزیکٹو نے نہیں۔ نوازشریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے۔

Previous Post

مہدی حسن کی آخری آرام گاہ کے ناقص انتظامات

Next Post

نجی اسکولز میں 10 فی صد بچوں کو مفت تعلیم پر عمل کرانے کی ہدایت

Next Post
والدین اب اسٹیشنری یا کتابیں اسکول سے خریدنے کے پابند نہیں

نجی اسکولز میں 10 فی صد بچوں کو مفت تعلیم پر عمل کرانے کی ہدایت

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist