تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پانچ سال میں 2 کروڑ سے زیادہ ووٹرز کا اضافہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 19, 2023
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے نئی ووٹر لسٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ 2018 سے 2023 تک 5 سال میں 2 کروڑ 10 لاکھ 24 ہزار 863 ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272کو چھونے لگی ہے جبکہ 2018 میں یہ تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی۔

خواتین ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 84 لاکھ 72 ہزار 14 ہے۔ مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 85 لاکھ 8 ہزار 258 ہے۔  نئے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 10 ہزار 582 ہے، سندھ میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 51 ہزار 161 ہے۔ خیبر پختونخوا میں  2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہے جبکہ بلوچستان میں کل  ووٹرز کی تعداد 52 لاکھ 84 ہزار 594 ہے۔ اسی طرح اسلام آباد میں کل ووٹرز کی تعداد 10 لاکھ 41 ہزار 554 ہے۔

Previous Post

بھارتی سفارتکار کینیڈا سے ملک بدر، سکھ رہنما کے قتل کا بھارت پر الزام

Next Post

ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

Next Post
ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد چارج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist