تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2023
طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی حکومت نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اب 10 دن کی بندش کے بعد طورخم بارڈر کھول دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدو رفت بحال ہوگئی ۔ کسٹم عملہ نے تجارتی سامان کی کلیئرنس کا کام شروع کر دیا۔ طورخم بارڈر کی بندش کی وجہ سے سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیں۔ بارڈر پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند کیا گیا تھا۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا تھا کہ سرحد کی بندش عارضی ہے اور آنے والے دنوں میں اس میں کچھ پیش رفت ہوگی۔

Previous Post

کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی

Next Post

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کے لیے مقرر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist