تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2023
انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتے، آصف علی زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئین کے مطابق الیکشن کرائے۔ سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کرانے کا پابند ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر پورا اعتماد ہے۔ سابق صدر آصٖ علی زرداری کے مطابق نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے، ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے جس کے لیے سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔

Tags: آصف علی زرداریالیکشن کمیشن
Previous Post

پاک بھارت میچ کے لیے اب اضافی دن

Next Post

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist