تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی افواہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2023
5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کی افواہ
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان فنانس ڈویژن سے منسوب ایک نوٹی فکشن خاصا گردش کررہا ہےجس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نوٹی فکشن کے مطابق یہ کرنسی نوٹ 30 ستمبر کے بعد قابل قبول نہیں ہوگا۔

Image

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضٰی سولنگی کے ٹوئٹ کے مطابق 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کرنے کی  افواہ ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ وفاقی وزیر کے مطابق حکومت ایسے جھوٹے نوٹی فکشن کو پھیلانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرے گی۔

This is fake. The Govt of Pakistan shall act against the people spreading this kind of fake news to create chaos.
یہ جھوٹا نوٹیفکیشن ہے۔
حکومتِ پاکستان ایسے جھوٹے نوٹیفیکیشن پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کرے گی۔
👇 pic.twitter.com/9yU3DlM5UK

— Murtaza Solangi (@murtazasolangi) September 7, 2023

اس سلسلے میں عوام سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ ان بے بنیاد اور جھوٹی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ حکومت نے کوئی ایسا فیصلہ نہیں کہ 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ 30 ستمبر کے بعد مکمل طور پر بند کردیا جائے گا۔

 

Tags: 5 ہزار کا کرنسی نوٹپانچ ہزار روپےمرتضیٰ سولنگی
Previous Post

جے شاہ کے بیان پر آفریدی کا جواب

Next Post

اداروں اور عوام میں خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرز

Next Post
اداروں اور عوام میں خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرز

اداروں اور عوام میں خلیج پیدا کرنے والوں کو مایوسی ہوگی، کور کمانڈرز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist