تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف کی بجلی بلز میں ریلیف کی منظوری

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2023
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق  آئی ایم ایف  نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ جس کے تحت صارفین بلز کی ادائیگی 3 ماہانی اقساط میں ادا کرپائیں گےلیکن اس کے بدلے میں جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 50 فی صد تک اضافہ اور بجلی چوری کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف سے حکومت پاکستان نے درخواست کی تھی کہ  400 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلز کی قسطوں میں وصولی کی اجازت دے لیکن آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست قبول نہیں کی۔

Previous Post

2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ

Next Post

ایم پی او کے اجرا پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد

Next Post
ایم پی او کے اجرا پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد

ایم پی او کے اجرا پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر پر فردِ جرم عائد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist