تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی چوروں خلاف خصوصی عدالتوں کے قیام پر غور

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2023
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک بھر میں سالانہ 589 ارب روپے کی بجلی چوری کی جاتی ہےجب تک یہ چوری ختم نہیں ہوتی اُس وقت تک بل کم نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا ہدف ہے کہ اس چوری کو فوری طور پر روکا جائے۔ اس بجلی چوری کی وجہ سے  اسلام آباد، لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، فیصل آباد کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہر ماہ  100 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے بعض علاقوں میں سالانہ ایک ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے ۔

LIVE: Caretaker Information Minister @murtazasolangi addressing a news conference along with Caretaker Minister of Energy, Power and Petroleum Muhammad Ali in Islamabad.#APPNews #Pakistan @MoWP15 @Official_PetDiv @MoIB_Official https://t.co/EAGrMvmfTd

— APP 🇵🇰 (@appcsocialmedia) September 6, 2023

وفاقی وزیر کے مطابق 3 مرحلوں میں بجلی چوری روکنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ چوروں کے مقدمات کے ٹرائل کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے پر غور ہو رہا ہے۔ جبکہ صوبائی سطح پر ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

Previous Post

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا، آرمی چیف

Next Post

2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ

Next Post
2 دن کے لیے  جسمانی ریمانڈ

2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist