تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیا کپ کا ایونٹ آج سے

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2023
ایشیا کپ کا ایونٹ آج سے
Share on FacebookShare on Twitter

آج ملتان کے میدان میں نیپال اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کھیلا جانے والا ہےجس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایونٹ میں 6 ٹیمیں قسمت آزما رہی ہیں۔ ایشیا کپ 2023 میں پاکستان اور سری لنکا مشترکہ میزبان ہیں جبکہ ٹورنامنٹ میں افغانستان، بنگلہ دیش، نیپال اور بھارت کی ٹیمیں شامل ہیں۔

بشکریہ فیس بک

اس ایونٹ کے زریعے نیپال پہلی بار ایکشن میں نظر آئے گا۔ نیپال نے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں متحدہ عرب امارات کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ 2023 کے لیے جگہ بنائی۔ ٹورنامنٹ 1984 کے ون ڈے فارمیٹ پر کھیلا جارہاہے۔ ماضی میں ایشیا کپ ٹی 20 فارمیٹ پر بھی کھیلا جاچکا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم اب تک سب سے زیادہ 7 بار ایشیائی فاتح بن چکی ہے  جبکہ سری لنکا نے 6 بار یہ اعزاز حاصل کیا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم 2 مرتبہ ایشیا کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ موجودہ ایونٹ میں گروپ اے میں پاکستان، بھارت اور نیپال شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں افغانستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 17 ستمبر کو کولمبو میں ہوگا۔ اس دوران 13 میچز کھیلے جائیں گے۔

گروپ اسٹیج کے میچز 30 اگست سے 5 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ ابتدائی 3 میچز پاکستان میں جبکہ باقی سری لنکا کے میدانوں پر ہوں گے۔ سپر فور اسٹیج کا آغاز 6 سے 15 ستمبر سے ہوگا۔ ان میں 5 میچز سری لنکا میں جبکہ ایک پاکستان میں ہوگا۔

Tags: ایشیا کپبابر اعظمپاکستانسری لنکا
Previous Post

بھارت : متعصب استانی آزاد، صحافی پر مقدمہ

Next Post

الیکشن پر وزارت قانون و انصاف کا صدر کو جواب

Next Post
صدر کی شق 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس کی منظوری

الیکشن پر وزارت قانون و انصاف کا صدر کو جواب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist