تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2023
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پہلی عدالت، شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے مقدمات پر سماعتوں سے متعلق پہلی  خصوصی عدالت قائم کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین خصوصی عدالت کے جج مقرر کیے گئے ہیں۔ اسی نوعیت کی عدالتیں اب ملک بھر میں قائم کی جارہی ہیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم عدالت میں ان کیمرہ سماعت  ہوں گی۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سائفر گم شدگی کے معاملے پر کیس بھی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلا۔ سماعت کے دوران ایف آئی اے  نے شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ مانگا۔ موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں شامل تفتیش کیا۔ شاہ محمود قریشی پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج ہے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی کے خلاف ان کیمرا سماعت کرنے کے بعد  فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسے بعد میں سنایا گیا تو  معلوم ہوا کہ شاہ محمود قریشی کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔

Previous Post

ایمان اور علی وزیر 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر

Next Post

صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

Next Post
صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

صدر نے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist