تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق مل گیا

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2023
صائمہ محسن کو سی این این کے خلاف  مقدمہ کرنے کا حق مل گیا
Share on FacebookShare on Twitter

صائمہ محسن کو برطانیہ کے ایمپلائمنٹ ٹربیونل میں نسلی امتیاز اور غیر منصفانہ برطرفی کے لیے سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق مل گیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ سی این این کے خلاف مقدمہ کرنے کا حق جیت گئی ہیں۔ اب ایمپلائمنٹ ٹربیونل لندن میں غیر منصفانہ برطرفی، امتیازی سلوک اور دوسرے ملازمین کے برابر تن خوا نہ ملنے پر دائر کیے اُن کے  کیس کی سماعت کرے گا۔

I won! I won the hearing against CNN
Employment Tribunal will hear my case on unfair dismissal #disability discrimination & #equalpay in London

Thank you for all your support. Truly
It has helped me get through this https://t.co/xv9fsabG1C

— Saima Mohsin (@SaimaMohsin) August 15, 2023

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جج کلیموف نے ابتدائی سماعت کے بعد صائمہ محسن کے حق میں فیصلہ دیا بہرحال یہ کیس کب شروع ہوگا اس کا اعلان ہونا باقی ہے۔  سی این این نے اس پورے معاملے پر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ یاد رہے کہ 2014 میں   صائمہ محسن نے اسرائیل میں ایک اسائمنٹ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد سی این این کے خلاف نسلی امتیاز اور غیر منصفانہ برطرفی پر عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ صائمہ محسن اس واقعے کی وجہ سے معذور ہوگئی تھیں جنہوں نے سی این این پر زور دیا کہ وہ ان کی اس مجبوری اور معذوری کو دیکھتے ہوئے اسائمنٹ دیں تاکہ وہ اس عرصے میں صحت یاب بھی ہوجائیں لیکن انتظامیہ نے اس سلسلے میں اُن سے معذرت کرلی۔ صائمہ نے تواتر کے ساتھ قانونی کارروائی کے بغیر یہ معاملہ نمٹانے پر اپنی رضامندی ظاہر کی لیکن سی این این نے اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں دکھائی۔  صائمہ محسن اب اسکائی نیوز کے لیے فری لانس بنیادپر کام کرتی ہیں۔

بشکریہ فیس بک
Tags: سی این اینصائمہ محسن
Previous Post

شہریار اور شاندانہ گلزار کو رہا کرنے کا حکم

Next Post

بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Next Post
بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist