تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2023
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات
Share on FacebookShare on Twitter

عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کا متفقہ طور پر فیصلہ سنادیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو ایکٹ آئین کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ فیصلہ سنانے والے ججز میں چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی 6 سماعتیں کرنے کے بعد 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔  اٹارنی جنرل نے درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کی تھی جبکہ درخواست گزار پی ٹی آئی نے اس قانون سازی کے لیے آئینی ترمیم لازم قرار دینے کا مدعا پیش کیا تھا۔ سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کی 7 شقیں ہیں۔ جن کے تحت  عدالت عظمیٰ کا دائرہ اختیار مفاد عامہ کے مقدمات کی نظر ثانی کے لیے اضافہ کیا گیا اور مفاد عامہ کے مقدمات کی نظرثانی کو اپیل کے طور پر سنا جائے گا۔ نظرثانی کی سماعت پر بینچ میں ججز کی تعداد مرکزی مقدمے سے زیادہ ہوگی۔ اس ایکٹ کے تحت متاثرہ فریق سپریم کورٹ کا کوئی بھی وکیل کر سکے گا۔  متاثرہ فریق ایکٹ کے اطلاق کے 60 دنوں میں اپیل دائر کر سکے گا۔

Previous Post

نگراں وزیراعظم کا فیصلہ نہ ہوسکا

Next Post

چیئرمین پی آئی ٹی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

چیئرمین پی آئی ٹی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist