تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2023
مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

مس یونیورس انڈونیشیا نئے تنازعہ کا شکار ہوگیا۔ مقابلہ حسن میں شامل 6 دوشیزاؤں نے منتظمین پر جنسی ہراسانی کا الزام لگادیا ہے۔ حسیناؤں نے اس سلسلے میں پولیس میں باقاعدہ رپورٹ کرادی ہے۔ امیدواروں کا الزام ہے کہ مقابلہ حسن کے فائنل سے 2 دن پہلے ” باڈی چیکس ” کے تحت انہیں مجبور کیا گیا کہ وہ اپنی ٹاپ اتاریں اور یہ سارا عمل اُس وقت ہوا جب کمرے میں 20 سے زیادہ  مرد حضرات بھی تھے۔ امیدواروں کے مطابق اس سارے عمل کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن اس کے باوجود یہ سب کیا گیا۔ مس یونیورس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ان تمام تر الزامات سے باخبر ہے اور وہ اس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔ انتظامیہ جنسی ہراسانی، زیادتی اور نامناسب سلوک کو سنجیدگی سے لیتی ہے۔ خواتین کو محفوظ مقام فراہم کرنا مس یونیورس آرگنائزیشن کی اولین ترجیح ہے۔ دوسری جانب جکارتہ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسے اس معاملے کی رپورٹ مل گئی ہے جبھی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگر جنسی ہراسانی کا الزام ثابت ہوگیا تو انڈونیشیا کے قانون کے مطابق 15 سال تک قید کی سزا ہے۔ یاد رہے کہ جکارتہ میں مس یونیورس کا یہ مقابلہ حسن 29 جولائی سے 3 اگست تک جاری رہا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

15ویں قومی اسمبلی تحلیل

Next Post

پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist