تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوام پر بجلی کے اضافے کا زیادہ اثر نہیں پڑے گا

by ویب ڈیسک
جولائی 24, 2023
وزیراعظم کا  این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ جس سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نرخوں میں حالیہ اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا۔ اس اضافے کا کچھ اثر 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر پڑے گا، 63 فیصد بجلی صارفین کے علاوہ 31 فیصد صارفین کو اس میں جزوی سبسڈی دی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حالیہ معاہدے کے بعد پاکستان ہر ماہ  آزربائیجان سے ایک ایل این جی کارگو خریدے گا، یہ معاہدہ ایک سال کے عرصے پر مبنی ہے، ایک سال بعد اس میں مزید ایک سال توسیع کی جائے گی۔ وزیراعظم کے مطابق معاہدے کے تحت پیش کیا جانے والا کارگو اگر مارکیٹ کی قیمت کے مطابق ہوگا تو اسے خرید لیں گے، اگر ضرورت نہ ہوئی تو  اس کی خریداری سے معذرت کرلیں گے۔

Previous Post

نگراں وزیراعظم کے لیے نون لیگ اور پی پی متفق

Next Post

ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب ” ایکس "

Next Post
ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب ” ایکس "

ٹوئٹر کی چڑیا کی جگہ اب " ایکس "

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist