تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک ماہ کے لیے نظر بند

by ویب ڈیسک
جولائی 17, 2023
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کو 30 دنوں کے لیے تھری ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ کی نظر بندی کا حکم ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا جس کے تحت تھری ایم پی او کے تحت نظربند کرنے کی سفارش پولیس کی طرف سے کی گئی تھی۔ چوہدری پرویز الہیٰ ایک مہینے کے لیے کیمپ جیل لاہور میں نظربند رہیں گے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے تھانہ غالب مارکیٹ میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد ہفتہ کی شام عدالتی عملے نے چوہدری پرویز الہٰی کی روبکار کیمپ جیل پہنچادی تھی لیکن ان کو رہائی نہ ملی۔

Previous Post

افغانستان برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کررہا

Next Post

سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کا جواب جمع

Next Post
جسٹس فائز عیسیٰ  کے صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات

سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کا جواب جمع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist