تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
جولائی 6, 2023
عون چوہدری کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عون چوہدری نے یہ درخواست ذاتی حیثت میں دائر کی ہے۔ جس میں اُن کا موقف ہے کہ تحریک انصاف کی سرگرمیاں قانون کے خلاف ہیں۔ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے قومی اداروں اور شہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر حملے کیے گئے۔  درخواست میں  ریاست اور ملکی اداروں کیخلاف  سرگرمیوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ عون چوہدری کا ارادہ ہے کہ  الیکشن کمیشن میں بھی پیٹیشن دائر کی جائے۔

Tags: عون چوہدری
Previous Post

ممکنا سیلاب کا ہائی الرٹ

Next Post

ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

Next Post
ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین  پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist