تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانے چاہیے

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2023
بریک ڈاؤن پر معذرت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہان کونسل کے 23 ویں اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا۔ اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ ریاستی دہشت گردی سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی جانی چاہیے۔ مذہبی اقلیتوں کے ساتھ  برا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔ مذہبی اقلیتوں کے ساتھ  برا سلوک نہیں ہونا چاہیے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ اُن کے مطابق رابطوں کے فروغ کے ذریعےمعاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے۔  سی پیک کےتحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیےجارہےہیں۔  وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے۔

Previous Post

توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار

Next Post

اعلیٰ ججوں کی تن خواہوں میں 20 فی صد اضافہ

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اعلیٰ ججوں کی تن خواہوں میں 20 فی صد اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist