تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بپر جوائے کی شدت کمزورہونا شروع ہوگئی

by ویب ڈیسک
جون 16, 2023
بپر جوائے کی شدت کمزورہونا شروع ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے متعلق 29 واں الرٹ جاری کردیا ہے جس میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ طوفان کی شدت کمزور ہونے کے بعد یہ ایک  درجہ ہوگئی ہے۔ دوپہر تک سمندری طوفان اب سائیکلونگ اسٹروم میں بدل جائے گا  اور طوفان آج شام کو مزید کمزور ہونے کے بعد ڈپریشن میں تبدیل ہوجائے گا۔ طوفان کا کیٹی بندر سے فاصلہ گھٹ کر اب 180 کلو میٹر رہ گیا ہے جبکہ کراچی سے 270 کلو میٹر تک پہنچ گیا ہے۔

بشکریہ اے ایف پی

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ جمعرات کو طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرایا تھا۔ جس کا  ابتدائی حصہ بھارتی ریاست گجرات کے علاقے سوراشترا اورجکھاؤ پورٹ  کے ساحل سے ٹکرایا۔ پاکستان کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے پر کیٹی بندر، کھارو چان، شاہ بندر، جاتی، بدین سمیت ملحقہ خطے متاثر ہوئے۔ ٹھٹھہ، بدین اور دیگر علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جہاں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے حفاظتی دستے موجود ہیں ۔

بشکریہ اے ایف پی
Previous Post

مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر

Next Post

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

نااہلی کی مدت 5 سال سے زیادہ نہیں ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist