تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدلیہ کی متنازعہ ساکھ کو درست کرنے کی ضرورت ہے

by ویب ڈیسک
جون 8, 2023
معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ بھی نیب قانون کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ ملک کو ایسی طرف لے جایا جارہا  ہے جس میں چند ججز پارلیمان کے قانون کو بھی نہیں مانتے۔  آڈیو لیکس میں ایسے شواہد آرہے تھے کرپشن کا بھی عنصر ملتا ہے، حکومت نے بہت احتیاط سے کام لیا، انہی کے برادر ججز کا کمیشن بنایا، کمیشن کے سامنے بے گناہی ثابت کر سکتے تھے لیکن اپنی مرضی کا بینچ بنا کر کمیشن کی کارروائی کو روک دیا۔  اگر فوجداری کرپشن کا عنصر ہو تو ججز کا معاملہ سپریم جوڈیشل کے علاوہ نیب قانون کے تحت ٹرائل کیا جا سکتا ہے۔ عرفان قادر کا مزید کہنا تھا کہ القادر ٹرسٹ کیس میں بریک تھرو ہوا ہے۔ نئے مزید شواہد سامنے آئے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے کچھ رشتے داروں کو بھی ڈونیشنز آئے ۔ 190 ملین پاؤنڈز ریاست کا کہہ کر لائے، مگر گئے کسی فرد واحد کے اکاونٹ میں ۔ جس سے ملکی خزانے کو ٹیکس کی مد میں بھی بڑا نقصان ہوا ۔ ساڑھے 4 ارب روپے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشنز ہوئیں ۔ سپریم کورٹ کو اس پر سوموٹولینا چاہیے جو پیسہ پاکستان سرکار کے لیے آیا تھا ۔ عرفان قادر کے مطابق عدلیہ کی ساکھ اگر متنازع ہوگئی ہے تو اس کوٹھیک کریں گے۔ ہم ان چند ججز کے ساتھ نہیں کھڑے جو آئین قانون کو ہاتھ میں لینا چاہتے  ہیں۔

Previous Post

جناح ہاؤس لاہور پر حملہ آور دہشت گرد کا اعترافی بیان

Next Post

پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک

Next Post
پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک

پاکستان کا بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist