تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدلیہ، عمران کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے

by ویب ڈیسک
مئی 12, 2023
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں 9 مئی کو ہونے والے واقعات کی کابینہ اراکین کی طرف سے شدید مذمت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان تو دعا کررہے ہیں کہ ملک دیوالیہ کرجائے۔   16 دسمبر 1971 کےبعد 9 مئی 2023 پاکستان کےلیےالمناک دن تھا، عمران دورمیں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی، عمران خان کومالم جبہ میں کلین چٹ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ عدلیہ عمران خان  کوتحفظ دینےکےلیے آہنی دیواربن گئی ہے۔ جھوٹے کاغذ لہرا کر عوام کو تقسیم کیا گیا،  قومی سلامتی میٹنگ میں ثابت ہوا کوئی بیرونی سازش نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق ذوالفقارعلی بھٹوکا عدالتی قتل ہوا، محترمہ کی شہادت پر بھرپور احتجاج ہوا لیکن کسی نے فوجی عمارتوں پرحملہ نہیں کیا، محترمہ بےنظیرکی شہادت کے بعد آصف زرداری نےپاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔

Tags: شہباز شریفکابینہ اجلاس
Previous Post

2 ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور

Next Post

جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

Next Post
جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

جناح ہاؤس اور فوجی تنصیبات پر حملہ آوروں کی شناخت جاری

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist