تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے کی اجازت

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2023
توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست خارج
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کو احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں 8 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا ہے۔ اسی سلسلے میں بدھ کو ہونے والی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق عمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات کی اجازت دے دی۔ سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ کرنے والی ٹیم میں ڈاکٹر فیصل بھی شامل ہوں گے۔ دوران ریمانڈ عمران خان شریک سفر سے گفتگو کرنے کے مجاز ہوں گے اس سلسلے میں خصوصی انتظامات کیے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔  عمران خان کو رشتے داروں سے بھی ملاقات کی اجازت ہوگی۔

Tags: عمران خان
Previous Post

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظربند

Next Post

سرکاری اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے

Next Post
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ

سرکاری اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانا قابل مذمت ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist