تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتخابات کیس : سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2023
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سیاسی جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ آپس میں مذاکرات کرکے عدالت کو 4 بجے تک اس معاملے کے بارے میں بتائیں کہ وہ الیکشن کن تاریخوں میں کرانے پر رضامند ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت اپنا 14 مئی کو فیصلہ کسی صورت واپس نہیں لے گی۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے مذاکرات کی بات کرکے اچھی کوشش کی اور توقع ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی لچک دکھائیں گے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد سماعت 4 بجے تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے بھارت جائیں گے

Next Post

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ

Next Post
22 جولائی تک عمران خان نے حمزہ کو وزیراعلیٰ مان لیا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist