تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتخابات کیس: سیاسی جماعتوں کے سینئر رہنما سپریم کورٹ طلب

by ویب ڈیسک
اپریل 19, 2023
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے وزارت دفاع نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وزارت دفاع کی رپورٹ عجیب سی استدعا ہے۔ وزارت دفاع کی درخواست ناقابل سماعت ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ  الیکشن کمیشن، وزارت دفاع کی درخواستیں فیصلےواپس لینےکی بنیاد نہیں، الیکشن کمیشن نےپہلے کہا وسائل دیں الیکشن کرالیں گے، اب الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ انارکی پھیل جائے گی، الیکشن کمیشن پورا مقدمہ دوبارہ کھولنا چاہتا ہے۔ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ وزرا تو یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اکتوبر میں بھی الیکشن مشکل ہے۔ انتخابی اخراجات ضروری نوعیت کے ہیں، غیر اہم نہیں، حکومت کا گرانٹ مسترد ہونے کا خدشہ اسمبلی کے وجود کے خلاف ہے، کون گارنٹی دے گا کہ 8 اکتوبر کو حالات پُر امن ہوں گے؟ وزارتِ دفاع کا جواب تسلی بخش نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے فنڈزکی فراہمی سے متعلق دوبارہ جواب طلب کر لیا۔ جبکہ الیکشن کے متعلق سیاسی جماعتوں کی رائے جاننے کے لیے جمعرات کو ساڑھے گیارہ بجے تک سماعت ملتوی کردی۔

Previous Post

پاکستان ٹوٹنے کی وجہ غلط عدالتی فیصلے تھے

Next Post

عدالت کا عید پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

Next Post
سازش سے آئی حکومت کو نہیں مانتے

عدالت کا عید پر ہراساں نہ کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist