تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید

by ویب ڈیسک
اپریل 12, 2023
عمران خان نے کہا پہلا نکاح غیرشرعی تھا، مفتی سعید
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی شریک سفر بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی محمد سعید احمد نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ بیان کے مطابق عمران خان نے مفتی محمد سعید احمد کے علم میں لائے کہ ان کا پہلا نکاح غیر شرعی تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یکم جنوری 2018 کو رابطہ کیا تھا۔ یاد رہے کہ عدالت نے آج ہی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کے کیس کی جلد سماعت کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔مفتی محمد سعید احمد نے  سینئر سول جج نصر مِن اللّٰہ بلوچ کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ 8 اپریل کی گزشتہ سماعت کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس کے مرکزی گواہ مفتی سعید احمد خان کا عمرے پر روانگی کے باعث بیان ریکارڈ نہیں ہو سکا تھا۔

Previous Post

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل

Next Post

سپریم کورٹ اختیارات بل : جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی

Next Post

سپریم کورٹ اختیارات بل : جائزہ لینا ہے آئینی خلاف ورزی تو نہیں ہوئی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist