تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

واٹس ایپ کا نیا فیچر

by ویب ڈیسک
اپریل 11, 2023
واٹس ایپ کا نیا فیچر
Share on FacebookShare on Twitter

سماجی رابطے کی بروقت اور تیز رفتار اپلی کیشن واٹس ایپ میں نئے فیچر کے بعد صارفین بیک وقت مختلف ڈیوائسز سے چیٹ تک رسائی کرپائیں گے جبکہ کال اور ویڈیوز بھی سینڈ کرپائیں گے۔ اس نئے فیچر کو ’کمپینین موڈ‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ جس کے تحت ایک اکاؤنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز کا استعمال آسان ہوجائے گا۔ اس کے لیے کرنا صرف یہ ہوگا کہ صارفین کو  دوسری ڈیوائس میں واٹس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر کے کھولتے ہوئے اسکرین پر موجود تین نقطوں کو پریس کرنا  ہوگا۔ جس کے بعد ’لِنک آ ڈیوائس‘ کو ٹیپ کرنے پر ایک منفرد کیو آر کوڈ ظاہر ہو جائے گا۔ صارفین اپنی پہلی ڈیوائس میں واٹس ایپ کھول کر سیٹنگ میں جا کر ’لِنکڈ ڈیوائسز‘ کو ٹیپ کر سکتے ہیں جس کے نتیجچے میں صارفین اپنی دوسری ڈیوائس میں کیو آر کوڈ کو اسکین کر سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی چیٹ ہسٹری اور دیگر ڈیٹا کی منتقلی شروع ہوجائے گی۔

Previous Post

عمران خان کو آیئنی طریقے سے نکالا

Next Post

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل

Next Post
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نااہل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist