تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انتخابات ملتوی کیس سننے والا لارجر بینچ تحلیل

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2023
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ جو پنجاب اور  خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کررہا تھا ۔ آج چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں عدالت پہنچا  تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ اُن کے  ساتھی جج جسٹس امین الدین خان کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ جسٹس امین الدین خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی اور کہا کہ بدھ کے فیصلے کے بعد اگر موجودہ بینچ کیس کاروائی چلانا چاہ رہا ہے تو وہ اس  کیس کو سننے سے معذرت کرتے ہیں۔ جس کے بعد وہ کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔ یاد رہے کہ بدھ کو عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا۔ جسے آج سینیٹ سے بھی منظور کرلیا گیا ہے۔  بل کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 سینیئر ترین ججز پر مشتمل کمیٹی از خود نوٹس کا فیصلہ کرے گی جبکہ از خود نوٹس کے فیصلے پر 30 روز کے اندر اپیل دائر کرنے کا حق ہوگا۔

Previous Post

معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

Next Post

حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

Next Post
حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

حکومت کا جسٹس فائز کے خلاف ریفرنس واپس لینے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist