تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری بحال

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2023
عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے مقدمے کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف یہ مقدمہ خاتون جج کو دھمکی دینے کا معاملہ تھا۔ اس موقع پر عمران خان کے وکلا نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال رکھنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے عمران خان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکلا کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی جان کو خطرہ ہے۔ ان سے سیکیورٹی واپس لینے کے متعلق ہائی کورٹ نے بھی نوٹس جاری کیے ہیں جس پر  جج نے ریمارکس دیے کہ سرکار کی طرف سے ابھی کوئی پیش نہیں ہوا، ان کی طرف سے دیکھتے ہیں کیا کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر  پراسیکیوٹر راجا رضوان عباسی نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنا کی دائر درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے دلائل دیے کہ عمران خان غیرحاضرہیں، قابل ضمانت کو ناقابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کیاجائے۔ وزیرآباد کا بہانہ سن سن کر کان پک گئے ہیں۔2 دن پہلے وزیرآباد نہیں تھا جب ہائیکورٹ پیش ہوئے؟ہر تاریخ پر عمران خان کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کی گئی ۔گزشتہ سماعت پر جج نے کہا بہت بار استثنا دیا جا چکا، جس کے بعد ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عمران خان کے حاضر نہ ہونے سے متعلق ٹھوس وجوہات پیش نہیں کی گئیں۔ اُنہوں نے  حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں۔

Previous Post

ازخود نوٹس کا فیصلہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز کریں گے

Next Post

معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

Next Post
معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist