تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مغوی خاتون، بیٹوں اور بیٹی سمیت بازیاب

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2023
مغوی خاتون، بیٹوں اور بیٹی سمیت بازیاب
Share on FacebookShare on Twitter

بارکھان واقعے میں لیویز حکام نے  مغوی خاتون گراں ناز اور اس کے 4 بیٹوں  عبدالمجید، عبدالغفار، عمران اور عبدالستار اور ایک بیٹی فرزانہ  کو آخر کار بازیاب کرالیا گیا۔ حکام بتاتے ہیں کہ ان مغویوں کو تین سے چار مقامات پر رکھا گیا تھا۔ کوشش تو یہ بھی کی گئی کہ مغوی 2 لڑکوں کو پنجاب منتقل کردیا جائے۔ اس خاندان کی بازیابی کے لیے ۔  لیویز کوئیک رسپانس فورس نے 2 اضلاع مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب  میں کارروائی کی گئی۔ جس میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ یاد رہے کہ بارکھان کے کنویں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی تھیں۔ پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹر کے مطابق کنویں سے ملنے والی خاتون گراں ناز نہیں تھی۔ گراں ناز وہی ہیں جنہوں نے ویڈیو پیغام کے زریعے بتایا کہ ان کے خاندان کو بلوچستان کے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران نے نجی جیل میں رکھا۔ پولیس نے صوبائی وزیر کو کراچی سے گرفتار کیا جبکہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

بشکریہ اے پی پی
Tags: بارکھانعبدالرحمٰن کھیتران
Previous Post

خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا معاملہ

Next Post

جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

Next Post
جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist