تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمانت مل گئی، رہائی کا حکم

by ویب ڈیسک
فروری 16, 2023
ضمانت پھر مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر شیخ رشید نے وکیل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ کہ ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ہے، ایڈیشنل سیشن جج صاحب نے ایک الزام کی بنا پر ضمانت خارج کی۔عدالت کو بتایا گیا کہ شیخ رشید نے ایک نیوز چینل پر بیان دیا جس کے بعد مقدمہ بنا۔ شیخ رشید اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں قید ہیں، ضمانت رد ہونے کی وجوہات لکھی گئی ہیں۔ وجوہات میں کہا گیا ہے کہ ضمانت ہوئی تو باہر آ کر وہ دوبارہ ایسا بیان دے سکتے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کا کہناتھا کہ شیخ رشید سینئر سیاستدان ہیں، ان کی گفتگو پارلیمانی ہونی چاہیے، جو حکومت میں ہیں وہ کل اپوزیشن میں ہوں گے۔ شیخ رشید نے وزیرِ داخلہ رانا ثنا  اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو گالیاں دیں۔ اس موقع پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ  شیخ رشید کے بیان کی تفصیلات پیمرا سے حاصل کی گئیں، شیخ رشید نے بیان دیا کہ انہوں نے عمران خان سے یہ معلومات لیں، آصف زرداری کی عمران خان کے خلاف مبینہ سازش کے شواہد شیخ رشید سے نہیں ملے۔ عدالت نےدلائل سننے کے بعد 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

Tags: شیخ رشید
Previous Post

جنرل(ر) قمرجاوید کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

Next Post

سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

Next Post
سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

سپریم کورٹ نے تبادلہ روک دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist