تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آڈیو لیکس : مقدمہ درج ہوگیا

by ویب ڈیسک
فروری 13, 2023
شوکت ترین کی مبینہ آڈیو لیک
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج ہوگیا ہے۔ یہ مقدمہ راولپنڈی کے رہائشی ارشد محمود نے سائبرکرائم سرکل اسلام آباد میں درج کرایا ہے۔ جس میں شوکت ترین کے علاوہ پنجاب کے سابق وزیرخزانہ محسن لغاری  اور تیمور جھگڑا کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔ مدعا یہی ہے کہ تینوں نے مل کر  آئی ایم ایف پروگرام ناکام بنانے کی کوشش کی۔ ان تینوں کی گفتگولیک ہوگئی تھیں۔

Previous Post

وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد

Next Post

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ اور ٹریفک پلان

Next Post
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ اور ٹریفک پلان

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist