تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل

by ویب ڈیسک
فروری 8, 2023
ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل
Share on FacebookShare on Twitter

لاہورہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا جس کے بعد تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی جن کو الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم دیا تھا وہ اب معطل کردیا گیاہے۔عدالت عالیہ میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ سمیت 43ارکان نے درخواست جمع کرائی تھی۔ جن میں ان کا موقف تھا کہ ارکان اسمبلی نے استعفے منظور ہونے سے پہلے ہی انہیں واپس لے لی تھا۔ اسپیکر کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ استعفے واپس لینے کے بعد انہیں منظور کریں۔ یہ عمل خلاف قانون اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ درخواست گزاروں کا ماننا ہے کہ استعفے منظور کرنے کا عمل سیاسی انتقام لینے کے مترادف ہے۔ اسپیکر نے تو انہیں روبرو کرکے بھی استعفے منظور نہیں کیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے حکم کو معطل کردیا ہے جبکہ 43 حلقوں میں ضمنی الیکشن کو بھی روک دیا ہے۔

Previous Post

اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید

Next Post

چیف الیکشن کمشنرصوبائی انتخابات کرائیں

Next Post
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنرصوبائی انتخابات کرائیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist