تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید

by ویب ڈیسک
فروری 6, 2023
اسامہ ستی قتل : 2 ملزمان کو سزائے موت 3 کو عمرقید
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  کی جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جس میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جان سے جانے والے نوجوان اسامہ ستی کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ فیصلہ سنانے سے پہلے ملزمان  افتخار احمد ،سعیداحمد ،شکیل احمد اور محمد مصطفیٰ کو ہتھکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا ۔ عدالتی حکم کے مطابق محمد مصطفیٰ اور افتخار احمد کو سزائے موت جبکہ سعید احمد، مدثر مختار اور شکیل احمد کو عمر قید کی سزا ملی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یاد رہے کہ 2 جنوری 2021 کو اے ٹی ایس پولیس اہلکاروں کی فائرنگ نے 22 برس کے اسامہ ستی کی جاں لے لی تھی۔ اسامہ کے والد نے مقدمہ درج کرایا جس میں نامزد 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا۔ والد کا موقف تھا کہ اسامہ ستی کا ایک دن پہلے پولیس اہلکاروں کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کا انتقام انہوں نے بیٹے کی موت سے لیا۔

Tags: اسامہ ستی
Previous Post

ترکیہ اور شام میں زلزلے

Next Post

ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل

Next Post
ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل

ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist