تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2023
وزیراعظم اور صدر کی مبارک بادیں
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان عارف علوی نے بذریعہ ٹوئٹ شاہد آفریدی کو ان کی بیٹی انشا کے نکاح پر مبارک باد دی ہے۔ صدر نے شاہین اور انشا کے لیے نیک خواہشت کا اظہار کیا جس کے جواب میں آفریدی نے صدر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

Thank you for your warm wishes Mr. President. https://t.co/548O1ulvY0

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 4, 2023

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے باقاعدہ خط لکھ کر نکاح میں شرکت نہ کرنے پر معذرت کی ہے۔ وزیراعظم کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اس یادگار تقریب میں نہ آسکے لیکن شاہد آفریدی کی بیٹی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف کا بھی شکریہ ادا کیا اور بیٹی اور داماد کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ یاد رہے کہ جمعے کو کراچی میں شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کا شاہین شاہ آفریدی سے نکاح ہوا تھا۔

Image

Tags: انشا آفریدیشاہین شاہ آفریدی
Previous Post

وکی پیڈیا کی سروسز بند

Next Post

ترکیہ اور شام میں زلزلے

Next Post
ترکیہ اور شام میں زلزلے

ترکیہ اور شام میں زلزلے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist